Results 1 to 7 of 7

Thread: ........Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default ........Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول


    ***Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنے Ú©Û’ بعد تکالیف برداشت کرنا***

    Ø+ضرت خباب بن الارت رضی ï·² عنہ ان مبارک ہستیوں میں ہیں جنہوں Ù†Û’ اللہ Ú©Û’ راستہ میں سخت سے سخت تکلیفیں برداشت کیں Û” شروع ہی میں پانچ Ú†Ú¾ آدمیوں Ú©Û’ بعد مسلمان ہو گئے تھے، اس لئے بہت زمانہ تک تکلیفیں اٹھائیں Û” لوہے Ú©ÛŒ زرہ پہنا کر ان Ú©Ùˆ دھوپ میں ڈال دیا جاتا جس سے گرمی اور تپش Ú©ÛŒ وجہ سے پسینوں پر پسینے بہتے رہتے تھے Û” اکثر اوقات بالکل سیدھا گرم ریت پر لٹا دیا جاتا جس Ú©ÛŒ وجہ سے کمر کا گوشت تک Ú¯Ù„ گیا تھا۔ یہ ایک عورت Ú©Û’ غلام تھے اس Ú©Ùˆ خبر پہنچی کہ یہ Ø+ضور اقدس ï·º سے ملتے ہیں تو اس Ú©ÛŒ سزا میں لوہے Ú©Ùˆ گرم کر Ú©Û’ ان Ú©Û’ سر Ú©Ùˆ اس سے داغ دیتی تھی۔ Ø+ضرت عمر رضی ï·² عنہ Ù†Û’ ایک مرتبہ عرصہ Ú©Û’ بعد اپنے زمانۂ خلافت میں Ø+ضرت خباب رضی ï·² عنہ سے ان تکالیف Ú©ÛŒ تفصیل پوچھی ØŒ جو ان Ú©Ùˆ پہنچائی گئیں انہوں Ù†Û’ عرض کیا کہ میری کمر دیکھیں Û” Ø+ضرت عمر رضی ï·² عنہ Ù†Û’ کمر دیکھ کر فرمایا کہ ایسی کمر تو کسی Ú©ÛŒ دیکھی ہی نہیں. انہوں Ù†Û’ عرض کیا کہ مجھے Ø¢Ú¯ Ú©Û’ انگاروں پرڈال کر گھسیٹا گیا میری کمر Ú©ÛŒ چربی اور خون سے وہ Ø¢Ú¯ بجھی Û” ان Ø+الات Ú©Û’ باوجود جب اسلام کہ ترقی ہوئی اور فتوØ+ات کا دروازہ کھلا تو اس پر رویا کرتے کہ خدانخواستہ ہماری تکالیف کا بدلہ کہیں دنیا ہی میں تو نہیں مل گیا۔ Ø+ضرت خباب رضی ï·² عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ Ø+ضور اقدس ï·º Ù†Û’ خلاف عادت بہت ہی لمبی نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ ۔صØ+ابہ رضی ï·² عنہ اس Ú©Û’ متعلق عرض کیا تو Ø+ضور ï·º Ù†Û’ ارشاد فرمایا کہ یہ رغبت Ùˆ ڈر Ú©ÛŒ نماز تھی Û” میں Ù†Û’ اس میں اللہ تعالیٰ سے تین دعائیں Ú©ÛŒ تھیں۔ دو اِن میں سے قبول ہوئیں اور ایک Ú©Ùˆ انکار فرمادیا۔ میں Ù†Û’ یہ دعا Ú©ÛŒ کہ میری ساری امت Ù‚Ø+Ø· سے ہلاک نہ ہو جائے یہ قبول ہوگئی ۔دوسری یہ دعا Ú©ÛŒ کہ ان پر کوئی ایسا دشمن مسلط نہ ہوجو ان Ú©Ùˆ بالکل مٹا دے یہ بھی قبول ہوگئی۔ تیسری یہ دعا Ú©ÛŒ کہ ان میں آپس میں لڑائی جھگڑے نہ ہوں یہ بات منظور نہیں ہوئی۔

    Ø+ضرت خباب رضی ï·² عنہ کا انتقال سینتیس سال Ú©ÛŒ عمر ہوا اور کوفہ میں سب سے پہلے صØ+ابی یہی دفن ہوئے Û” ان Ú©Û’ انتقال Ú©Û’ بعد Ø+ضرت علی کرم اللہ وجہہ کا گذر ان Ú©ÛŒ قبر پر ہوا تو ارشاد فرمایا : اللہ خباب پر رØ+Ù… فرمائیں اپنی رغبت سے مسلمان ہوا اور خوشی سے ہجرت Ú©ÛŒ اور جہاد میں زندگی گذار دی اور مصیبتیں برداشت کیں Û” مبارک ہے وہ شخص جو قیامت Ú©Ùˆ یاد رکھے اور Ø+ساب کتاب Ú©ÛŒ تیاری کرے اور گذارہ Ú©Û’ قابل مال پر قناعت کرے اور اپنے مولا Ú©Ùˆ راضی کرلے Û”

    Ø+كاياتِ صØ+ابه رضى الله عنهم بØ+واله اسدالغابہ

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: ........Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول

    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ........Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول

    Subhan ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: ........Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول

    Jazak ALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: ........Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول


  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: ........Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول

    Subhan Allah......Super Sharing

    JazakaAllah

  7. #7
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: ........Ø+ضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول

    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •